• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور حبیب اللہ عامر ریٹائر ہوگئے

لاہور(کورٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور حبیب اللہ عامر ریٹائرہوگئے، نئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور کے لئے مختلف نام زیر غور ہیں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد تقرری کا اعلان کردیا جائیگا۔