• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے این ایف کا منشیات سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن، 10 ملزمان گرفتار

لاہور (نیوزرپورٹر) اے این ایف نے منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے تعلیمی اداروں اور مختلف شہروں سے 10 ملزمان گرفتار کر لئے۔ترجمان کے مطابق لاہور ایئرپورٹ پر جدہ جانے والی خاتون مسافر کے پیٹ سے ہیروئن سے بھرے 100 کیپسولز برآمد ہوئے، اے این ایف کی ٹیم نے جی ٹی روڈ راولپنڈی پر بس اڈے کے قریب ملزم سے 500 گرام چرس برآمد کی۔گرفتار ملزم کا تعلیمی اداروں کے طلبہ کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف بھی سامنے آیا۔
لاہور سے مزید