• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زخمی پولیس اہلکاراوں کے علاج کیلئےساڑھے 19 لاکھ جاری

لاہور (کرائم رپورٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے دوران ڈیوٹی زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کے میڈیکل اخراجات کی ادائیگی کیلئے مزید 19 لاکھ 50 ہزار روپے کی رقم جاری کر دی گئی ہے۔ آئی جی پنجاب نے کہا کہ آر پی اوز اور ڈی پی اوز غازی اہلکاروں کی بہترین ہیلتھ ویلفیئر کیلئے کوئی کسر نہ اٹھا رکھی ، مزید برآں 24 گھنٹوں کے دوران 24 ہزار 712 افراد کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے گئے۔
لاہور سے مزید