• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، ضلعی حکومت جھنگ کے 135 ملازمین کی پنشن دینے کی درخواست، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب 7 اپریل کو طلب

لاہور ( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ میں ضلعی حکومت جھنگ کے 135 ملازمین کی مستقل ملازمین کی طرز پر پنشن دینے کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس علی باقر نجفی نے عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پر سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پرمعاونت کیلئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو 7 اپریل کو طلب کر لیا، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ نے موقف اپنایا کہ ملازمین کو 2021 کی ورک مین پالیسی کے تحت مستقل کر رہے ہیں
لاہور سے مزید