لاہور( پ ر)ویوو نے آج اپنا جدید ترین پورٹریٹ فلیگ شپ سمارٹ فون V50 5G پاکستان میں متعارف کر دیا ہے، جو ZEISS پروفیشنل پورٹریٹ ٹیکنالوجی کے ساتھ شاندار فوٹوگرافی کا تجربہ فراہم کرتا ہے۔ یہ 6000mAh BlueVolt Battery اور 90W FlashCharge کے ساتھ طاقتور کارکردگی اور خوبصورتی کا بہترین امتزاج ہے۔