• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین نے جیولری کی دکان سے زیورات کا باکس چرا لیا

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) منصورہ میں نوسر باز خواتین نے جیولری کی دکان سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات کا باکس غائب کردیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پرآگئی ۔پولیس نےمقدمہ درج کرلیا ۔
لاہور سے مزید