• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا میں ملازمین کی بھرتی

ملتان(سٹاف رپورٹر) جامعہ زکریا میں سٹور سپر وائزر، سینئر سٹور سپروائزر کی اسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ۔سپرنٹنڈنٹس سٹور (سکیل 16)کےلئے تعلیم قابلیت بی ایس سی کے ساتھ 5 سال ، ایف ایس سی کے ساتھ 8 سال اورمیڑک سائنس کے ساتھ 12سال سروس مقرر کی گئی ہے۔
ملتان سے مزید