• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال کی ایمرجنسی میں مریض کو داخل نہ کرنے پر موت کی اطلاع پر تفتیش شروع

ملتان ( سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال ایمرجنسی میں مریض کو داخل نہ کرنے پر موت کی اطلاع پر تفتیش شروع، تفصیلات کے مطابق نشتر ہسپتال کی ایمرجنسی سے ساجدہ بی بی نے پولیس کو اطلاع دی کہ میرےبھائی عمران کو بیماری کی حالت میں علاج معالجہ کیلئے نشتر ہسپتال کی ایمرجنسی میں لایا گیا،ڈاکٹرز نے بھائی کو ایمرجنسی میں داخل نہ کیا اور میرے بھائی عمران کی موت ہوگئی، واقعے کی اطلاع پر پولیس نے تفتیش شروع کردی۔
ملتان سے مزید