• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوابزادہ نصر اللہ خان جمہوریت کے روشن مینار تھے، مقررین

لاہور ( کورٹ رپورٹر )عدلیہ بچائو کمیٹی کے زیر اہتمام لاہور ہائیکورٹ کے ڈیموکریٹک لان میں بابائے جمہوریت نوابزادہ نصر اللہ خان مرحوم کی 19ویں برسی کے موقع پر ایک تعزیتی تقریب سید منظور علی گیلانی ایڈووکیٹ کی صدارت میں ہوئی۔ اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم نوابزادہ نصراللہ خان جمہوریت کے روشن مینار تھے۔
لاہور سے مزید