• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) متحدہ ورکرز فرنٹ سی بی اے کے زیر اہتمام کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں سالانہ یوم حسین ؑکے پروگرام کا انعقاد کیا گیاجس میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ڈپٹی کنوینر عبدالوسیم بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے، محفل میں ملک کے معروف علمائے کرام،علامہ صاحبان، نوحہ خواں،نعت خواں، شعراء کرام اور سلام آخر پڑھنے والے حضرات نے شرکت کی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید