• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے وی ایل سی، خاتون سمیت 2 افراد گرفتار، چوری شدہ گاڑی اور اسلحہ برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اے وی ایل سی نے صادق آباد قبرستان نمبر 6 کے قریب مبینہ طور پر گاڑی چوری میں ملوث ملزمان کے ساتھ فائرنگ کے تبادلہ کے بعد خاتون نازیہ عبداللہ اور ایک ملزم عبداللہ شہباز عرف سنی کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے چوری شدہ گاڑی اور اسلحہ برآمد کرلیا ، برآمد شدہ گاڑی تھانہ عزیز بھٹی سے چوری شد ہ معلوم ہو ئی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید