کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ممتاز خطیب علامہ صادق عباس عابدی نے کہا کہ دنیا کے حالات تیزی سے جنگ اور کشیدگی کے ماحول میں تبدیل ہو رہے ہیں ایران، امریکا، اسرائیل جنگ اور تنازعکے ساتھ اب سعودی عرب اور حوثیوں کے مابین تصادم اسلامی وحدت کے منافی ،اس جنگ سے ملت اسلامیہ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچنے کا امکان ہے ،تمام مسلمان ممالک اپنے درمیان وحدت کےفروغ کیلئے اپنیذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔