• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ای پی آئی سندھ کا ویکسین مینجمنٹ اور ماحولیاتی تحفظ پر تربیتی پروگرام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ای پی آئی سندھ کے زیر اہتمام کراچی اور حیدرآباد ڈویژن کے افسران اور متعلقہ عملے کی ویکسین مینجمنٹ اور ماحولیاتی و سماجی حفاظتی اقدامات سے متعلق تربیتی پروگرام کا آغاز ہوگیا،تربیت کا مقصد ضلعی سطح پر ویکسین کے مؤثر انتظام، ماحولیاتی و سماجی حفاظتی اقدامات اور حفاظتی ٹیکہ جات کی خدمات کے معیار کو بہتر بنانا ہے۔ تربیتی نشست میں گاوی کے ڈاکٹر طارق مسعود اور یونیسیف کے ڈاکٹر زید بن عارف نے بھی شرکت کی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید