• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ڈاکٹر انیلہ عطا الرحمان
ڈاکٹر انیلہ عطا الرحمان

شہید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ (SMBBMU) کی وائس چانسلر ڈاکٹر انیلہ عطا الرحمان کی مدت ملازمت مکمل، ڈاکٹر حاکم علی ابڑو کو قائم مقام وائس چانسلر مقرر کردیا گیا۔

شہید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ کی وائس چانسلر ڈاکٹر انیلہ عطا الرحمان کی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد ملازمت میں توسع نہیں کی گئی۔

نئے وی سی کی تعیناتی تک پروفیسر آف میڈیسن ڈاکٹر حاکم علی ابڑو کو قائم مقام وائس چانسلر مقرر کردیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید