• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
نیپیداؤ ( نیوز ڈیسک) میانمار کی عدالت نے گرفتار رہنما آنگ سان سوچی کو مزید 3سال قید کی سزا سنا دی۔ سوچی کے ساتھ ان کے مشیر آسٹریلوی شہری سین ٹرنل کو بھی 3 سال جیل کی سزا ہوئی ہے۔ دوسری جانب آسٹریلوی حکومت نے سین ٹرنل کی سزا کو مسترد کرتے ہوئے فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
یورپ سے سے مزید