• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آڈیو لیکس پر مشاورت، وزیراعظم نے سرکاری افسروں کو کمیٹی روم سے باہر بھجوا دیا

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) و فا قی کابینہ کے اجلاس میں ،وزیراعظم نےایک موقع پر سرکاری افسران کو کمیٹی روم سے باہر بھجوا دیا ۔ ذ رائع کے مطابق وزیراعظم وفاقی وزراء سے آڈیو لیکس پر مشاورت کی ۔وفاقی وزراء نے آڈیو لیکس پر اپنی رائے دی ۔
اہم خبریں سے مزید