• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ربیع الاول تحفظ ختم نبوت کے جذبے سے منائیں، علماء

لاہور(خصوصی رپورٹر)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ تمام مسلمان ماہ ربیع الاول تحفظ ختم نبوت کے جذبے سے منائیں ۔مو لانا عزیز الرحمن ثانی، مولانا عبدالنعیم،قاری پیر محمدصدیق توحیدی، مولاناقاری عبدالعزیز ، مولانامفتی ابوبکر، مولانا عابد ارشاد، مولانا پیرمحمداقبال، مولانا عبدالواجد، مولانا محمدارشد، مولانا احسان اللہ نے مانگامنڈی کی مختلف مساجد میں جمعہ کے اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جب تک سول اور اہم کی پوسٹوں سے قادیانیوں کو نہیں ہٹایا جاتا اسوقت تک ملک عزیزمیں امن قائم نہیں ہوسکتا۔
لاہور سے مزید