• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (پ ر) ماجد الفطیم کی جانب سے پاکستان میں فعال ادارے کارفور نے اپنی 13ویں سالگرہ کے جشن کا آغاز کر دیا جو کہ 26اکتوبر تک جاری رہے گا۔ اس دوران کارفور اپنے صارفین کو سٹور کے ساتھ جڑے رہنے پر اظہار تشکر کے طور پر ایک خصوصی پروموشن ʼShop in Winʼکے ذریعے قیمتی انعامات سے نوازے گا۔