• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکول سے غیر حاضری پر 3 اساتذہ معطل

لاہور(خصوصی رپورٹر) ڈپٹی کمشنر لاہور محمد علی نے گورنمنٹ نمانیہ پرائمری سکول بند روڈ شیرا کوٹ کا دورہ کیا۔انہوں نے کہا کہ 3 اساتذہ کو ڈیوٹی پر بروقت موجود نہ ہونے پر معطل کر دیا گیا ہے انہوں نے سی ای او ایجوکیشن سے بھی جواب طلبی کر لی۔
لاہور سے مزید