• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ا یم بی آر کی لینڈ ایکوزیشن کے کیسز کی بروقت تکمیل کی ہدایت

لاہور(خبرنگار) سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب زاہد اختر زمان نے تمام ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنر پنجاب کے ساتھ ویڈیو کانفرنس اجلاس کیا۔جس میں عوام کی سہولت کے لیے تمام دیہی مراکز مال کو فعال بنانے کی ہدایت کی گئی۔ جلاس میں ریونیو کورٹ کیس مینجمنٹ سسٹم، ڈیجیٹل گرداوری ،ڈیجیٹل روزنامچہ واقعاتی اور رجسٹریشن اف ڈاکومنٹس کی پراگریس کا جائزہ لیا گیا اور پراگریس بہتر کرنے کی ہدایت کی گئی۔ ایس ا یم بی آر کی جانب سےلینڈ ایکوزیشن کے کیسز کی بروقت تکمیل کی ہدایت کی گئی۔
لاہور سے مزید