• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزدگیوں کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیتنے کے مضبوط امیدوار بن گئے۔ بھارت کے اکشر پٹیل اور آسٹریلیا کے کیمرون گرین بھی نامزد ہیں۔خواتین میں بھارت کی ہرمن پریت کور اور سمرتی مندھنا اور بنگلہ دیش کی نگار سلطانہ بھی آئی سی سی ویمن پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد ہوئی ہیں۔

اسپورٹس سے مزید