• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین گیمز، بنگلہ دیش کے بجائے شمالی کوریا کا ترانہ بج گیا

ناگویا ( نصر اقبال/ نمائندہ خصوصی) ایشین گیمز منتظمین اپنی غلطیوں پر قابو پانے میں ناکام دکھائی دے رہے ہیں۔ باسکٹ بال فائنل سے قبل کھلاڑیوں کی بس ہوٹل تاخیر سے جنوبی کوریا کے کھلاڑیوں کو اذیت کا سامنا رہا ۔ خواتین ہینڈ بال میچ میں جنوبی کوریا اور ہانگ کانگ کے قومی ترانے نہیں بج سکے۔ قازقستان اور بنگلہ دیش خواتین ہاکی میچ کے موقع پر بنگلہ دیش کے بجائے شمالی کوریا کا ترانہ بجادیا گیا۔

اسپورٹس سے مزید