• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈر 15 کرکٹ ٹورنامنٹ زون چھ وائٹس کے نام

کراچی(اسٹاف رپورٹر) زون چھ وائٹس نے ٹچ می ٹرافی انڈر15 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا، زون دو وائٹس کو شکست ہوئی ۔ فائنل میں زون دو 118 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ زون چھ وائٹس نے ہدف دو وکٹ پر پورا کرلیا۔ آیش ملک 48 اور فیصل قربان نے 37 رنز بنائے۔ مہمان خصوصی جاوید اختر کیانی اور علی حسین نے انعامات تقسیم کئے۔

اسپورٹس سے مزید