ناگویا( نمائندہ خصوصی) ایشین گیمز میں مردوں کے مقابلے میں شر کت کے لئے پاکستانی کر کٹ ٹیم جمعے کی شب جاپان پہنچ گئی، قومی ٹیم ہفتے کو پریکٹس کرے گی اور28ستمبر کو کوارٹر فائنل سے ایونٹ کا آغا ز کرے گی۔