• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہین آفریدی کی قلندر ٹریننگ سینٹر میں زمبابوین کرکٹرز سے ملاقات

کراچی (اسٹاف رپورٹر)قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر اسلام آباد میں پاکستان کے ون ڈےکپتان شاہین آفریدی نے ٹریننگ میں مصروف زمبابوے کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی ان کی ٹریننگ کا جائزہ لیا اور انہیں بولنگ کے حوالے سے مفید مشورے دیئے۔ فاسٹ بولر نے ٹریننگ اور سینٹر میں دستیاب دیگر سہولتوں کے بارے میں بھی دریافت کیا۔ مہمان کھلاڑیوں نے لاہور قلندرز کی جانب سے فراہم کی جانے والی سہولتوں پر اطمینان کا اظہار کیااور شکریہ ادا کیا۔

اسپورٹس سے مزید