• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلش کاؤنٹی کرکٹر رابن داس پر خاتون سے زیادتی کے الزامات عائد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انگلش کاؤنٹی کرکٹر رابن داس کو خاتون سے زیادتی کے 2 مقدمات میں چارج کر دیا گیا۔ میٹرو پولیٹن پولیس کے مطابق رابن داس کو 23 جولائی 2026ء کو زیادتی کے 2 الزامات میں چارج کیا گیا، مقدمہ مارچ 2024ء میں برکسٹن میں خاتون سے مبینہ زیادتی کی رپورٹ کے بعد شروع ہوا،انہیں اگست 2025ء میں گرفتار کیا گیا تھا۔

اسپورٹس سے مزید