کراچی (اسٹاف رپورٹر) سری لنکا نے انگلینڈ کو دوسرے ون ڈے میں 16رنز سے ہرا کر سیریز ایک ایک سے برابر کردی ۔ ہیڈنگلے میں سری لنکا نے 6 وکٹوں پر 321 رنز بنائے۔ کپتان کوشل مینڈس نے 121رنز بنا ئے ۔ انگلینڈکی ٹیم نو وکٹ پر 305 رنز تک پہنچ سکی۔