ناگویا ( نمائندہ خصوصی) بھارت کے نامور جیولن تھرو اسٹار نیرج چوپڑا ان فٹ ہونے کی وجہ سے ایشین گیمز سے باہر ہیں۔ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر لکھا ہے کہ مقابلے سخت ہیں، سری لنکن تیزی سے آگے آرہے ہیں، ارشد ندیم کو فٹنس مسائل کا سامنا ہے، گولڈ میڈل جیتنا خاصا مشکل کام ہوگا۔