شوہر کے کہنے پر خاتون کو قتل کیا، زیادتی بھی کی، ملزم کا اعتراف
منصوبے کے تحت شوہر گھر سے نکلا جبکہ یاسر گھر میں داخل ہوا، جہاں اس نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا۔ واردات کے دوران جاگنے والی تین سالہ بچی کو بھی ملزم نے شناخت چھپانے کے لیے قتل کر دیا۔۔