• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، مقدمہ درج کرنے کیخلاف اداکارہ صوفیہ مرزا کی 31 اکتوبر تک حفاظتی ضمانت منظور

لاہور(نمائندہ جنگ) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس وحید خان نے مقدمہ درج کرنے کیخلاف اداکارہ صوفیہ مرزا کی 31اکتوبر تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ وکیل چوہدری عدنان کلار نے مؤقف اختیار کیا کہ شہزاد اکبر ،اداکارہ صوفیہ مرزا اور سابق ڈی جی ایف آئی اے ثناءاللہ عباسی کیخلاف صوفیہ مرزا کے سابق شوہر عمر فاروق ظہور کی مدعیت میں تھانہ سیکرٹریٹ اسلام آباد میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید