• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فضائی آلودگی، لاہور کے شہریوں کی اوسط عمر میں کمی

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) قومی کمیشن برائے انسانی حقوق نے لاہور میں تیزی سے بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری پنجاب، سیکرٹری صنعت و پیداوار حکومت پاکستان، سیکرٹری ماحولیات پنجاب، کمشنر لاہور سےرپورٹ طلب کر لی ہے۔ قومی کمیشن برائے انسانی حقوق پنجاب کے سربراہ ندیم اشرف نے کہا ہے کہ فضائی آلودگی کے مضر اثرات کی وجہ سے لاہور کے شہریوں کی اوسط عمر میں 2.7 سال کمی واقعہ ہوئی ہے ۔
لاہور سے مزید