• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچوں کو ورغلا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانیوالا ملزم گرفتار

لا ہو ر(کر ائم رپو رٹرسے)اڈہ پلاٹ کے ترجمان ڈولفن کے مطابق ملزم سجاد بچوں کو ورغلا کر قریبی کھیتوں میں لے گیا اور زیادتی کی کوشش کی ۔پٹرولنگ پر مامور ڈولفن ٹیم نے ملزم کو تارو کی روڈ پر گرفتار کرلیا۔
لاہور سے مزید