لاہور(نمائندہ خصوصی)نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے حج 2025ء کے دوران عظیم الشان، پُرشکوہ، بہترین انتظامات اور پُرامن ماحول کی کامیابی پر سعودی حکومت اور ولی عہد محمد بن سلمان کو مبارکباد دی اور کہا کہ حج جیسا اھم رُکنِ اسلام دراصل دُنیا بھر کے حجاجِ کرام کا ایک ایسا عظیم الشان اجتماع ہے۔