• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید الاضحیٰ، ٹرینوں پر مسافروں کا بے پناہ رش

لاہور ( جنرل رپورٹر ) عید الاضحیٰ کے موقع پر اپنے گھروں کو جانے والوں کا کوئٹہ اور کراچی جانے والی ٹرینوں سمیت دیگر ٹرینوں پر بے پناہ رش رہا جبکہ عید اسپشل ٹرینوں میں بھی 100فیصد بکنگ رہی۔
لاہور سے مزید