• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عیدالاضحی پر سٹیج ڈراموں کی سخت مانیٹرنگ کیلئے ٹیمیں تشکیل

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) عیدالاضحی پر سٹیج ڈراموں کی سخت مانیٹرنگ کے لئے 9ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔حکام کے مطابق جس بھی تھیٹر پر ڈرامہ ایکٹ کی خلاف ورزی پائی گئی اسے فوری طور پر سیل کر دیا جائے گا، مانیٹرنگ کے نکات میں ڈرامے کے اوقات کار، غیراخلاقی مواد اور سٹیج سے ناظرین سے براہِ راست رابطے جیسے امور شامل ہیں۔
لاہور سے مزید