• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹھوکر نیاز بیگ ، نہر میں نہاتے بچہ ڈوب کر جاں بحق

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے)ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب نہر میں نہاتے ہوئے ایک بچہ ڈوب گیا، ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیموں نے نہر سے بچے کی لاش نکال کر پولیس کے حوالے کر دی۔
لاہور سے مزید