لاہور (خصوصی رپورٹر)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے منڈی بہاؤالدین اور گجرات کا دورہ کر کے کیٹل سیل پوائنٹس پر سہولیات کی فراہمی اور صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ صوبائی وزیر نے منڈی بہاؤالدین میں حکومتی ہدایات کے برعکس فیس وصولی کی شکایات پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔