• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سروسز ہسپتال کے ڈاکٹرز ہاسٹل میں آگ بھڑک اٹھی،جانی نقصان نہیں ہوا

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے)سروسز ہسپتال کے ڈاکٹرز ہاسٹل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ریسکیو 1122 کے مطابق آگ بالائی منزل کے ایک کمرے میں لگی اور اسے درمیانی نوعیت کی آگ قرار دیا گیا ہے۔ریسکیو ٹیمیں موقع پر موجود رہیں۔
لاہور سے مزید