• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقبال ٹاؤن،فائرنگ سے 2 افرادزخمی، ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹرسے) اقبال ٹاؤن میں جائیداد کے تنازع پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں دو شہری زخمی ہو گئے، ڈولفن اسکواڈ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کرنے والے ملزم عمر کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔
لاہور سے مزید