• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہنگ، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق،2 زخمی

لاہور(کرائم رپورٹرسے) چوہنگ کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ فلائی اوور کے قریب تیز رفتار کنٹینر نے بے قابو تین موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر دم توڑگیا جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے ۔
لاہور سے مزید