• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قربانی کے بکرے رکشے میں لوڈ کر کے فرار ہونیوالا ملزم گرفتار

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے)مویشی منڈی سے قربانی کے بکرے رکشے میں لوڈ کر کے فرار ہونیوالا ملزم گرفتار، ہیئرپولیس نے بکرے برآمد کر کے مالک کےحوالے کر دیئے۔
لاہور سے مزید