• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مانگامنڈی میں نادرا سنٹرقائم نہ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (کورٹ رپورٹر) مانگا منڈی میں نادرا سنٹر قائم نہ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا،درخواست کے وکیل احمد عبداللہ ڈوگر نے مؤقف اختیار کیا کہ مانگا منڈی ضلع لاہور کی ایک بڑی آبادی اور درجنوں دیہات اس سے ملحق ہیں۔
لاہور سے مزید