• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور آرٹس کونسل کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس

لاہور( کورٹ رپورٹر) لاہور آرٹس کونسل الحمراء کے بورڈ آف گورنزز کے 69اجلاس ہوا۔ چیئرمین بورڈ آف گورنز لاہور آرٹس کونسل الحمراء رضی احمد نے اجلاس کی صدارت کی۔چیئرمین الحمراء رضی احمد نے اجلاس کو بتایا کہ لاہور ادبی میلہ 24تا26فروری کو ہوگا۔