• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

*قومیں فکر سے محروم ہو کر تباہ ہو جاتی ہیں۔

*جدو جہد میں زند گی کا راز مضر ہے۔

*مطالعہ انسان کے لئے اخلاق کا معیار ہے۔

*علم کی جستجو جس رنگ میں بھی کی جائے عبادت کی ایک شکل ہے۔

* اپنی حدود کو پہچانیے اور اپنی صلاحیتوں کو پرکھیے پھر زندگی میں آپ کی کام یابی یقینی ہے۔

*کامیابی اور ناکامی پر نظر نہ رکھو بلکہ اپنے مقاصد تخلیق کو جانو اور جد و جہد مسلسل جاری رکھ۔