• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکرنڈ: ایک شخص نے بہنوئی سے مخالفت پر بھانجے کو قتل کر دیا

سکرنڈ ( نامہ نگار ) سکندر حیات کالونی میں ایک بچے کو سوتے ہوئے اغواء کیا گیا بعد ازاں اسکی لاش نہر شاہباز مائنر سے ملی پولیس نےبہت جلد ملزم کا سراغ لگا لیا جو اسکا ماموں نکلا۔ڈی ایس پی میاں اظہر سموں کے مطابق ملزم بادشاہ بھیل نے اعتراف جرم کر لیا ہے اور بتایا ہے کہ مقتول وجے کمار کے والد سے اسکی مخالفت پر اس نے یہ اقدام کیا۔

سندھ بھر سے سے مزید