• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) ٹرین میں خاتون پر ہاتھ اٹھانے کا معاملہ،سوشل میڈیا رپورٹس پر آئی جی ریلویز نے حیدرآبادریلوے اسٹیشن پر تعینات ریلوے کانسٹیبل کو گرفتار کرکے لاک اپ کرنے کا حکم دیدیا، جس پر ایس ایچ او ریلوے حیدرآباد نے کانسٹیبل میرحسن کو گرفتار کرلیا ہے۔

سندھ بھر سے سے مزید