• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہدادپور ( نامہ نگار) تعلقہ شہدادپور کے پولیس تھانے سرہاڑی کے گوٹھ عبداللطیف اُنڑ میں مکان کی دیوار گرنے سے باہر کھیلتے ہوئے چار معصوم بچے ملبے ترے دب کر جاں بحق ہو گئے مرنیوالے بچوں میں7سالہ اشرف انڑ اور10سالہ ابوبکر ولد احسن رسول میمن موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ 10سالہ حرا ولد فقیر محمد انڑ اور 8سالہ ظہور احمد انڑ کو دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسے۔

سندھ بھر سے سے مزید