• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران، مزار پر حملے کے الزام میں 26 غیرملکی گرفتار

تہران(اے ایف پی) ایران نے 26 اکتوبرکو شیراز میں شاہ چراغ کے مزار پر حملے کے الزام میں26غیرملکیوں کوگرفتارکرلیا،ایرانی انٹیلی جنس حکام کےمطابق ملزموں کاتعلق آذربائیجان، تاجکستان اور افغانستان سے ہے۔بیان میں مزیدبتایاگیاکہ دہشت گردوں کو فارس، تہران،البرز، کرمان، قم اور رضوی خراسان کے صوبوں کے ساتھ مشرقی سرحدسے گرفتار کیا گیا ہے۔واضح رہے مزارپرمسلح حملےمیں13افرادجاں بحق ہوئےتھے۔

دنیا بھر سے سے مزید