• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم کالونی لاہور کینٹ کو پانی فراہم کیا جائے، پیپلز پارٹی مینارٹی ونگ

لاہور(سپیشل رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی مینارٹی ونگ سنٹرل پنجاب کے نائب صدر ایڈون سہوترا نے کہا ہے کہ مریم کالونی لاہور کینٹ کے رہائشی پینے کے پانی کو ترس گئے ۔ مریم کالونی کے رہائشیوں نے کئی بار ارباب اختیار سے درخواست کی ہے لیکن کوئی شنوائی نہیں ہو ئی ،پانی کی فراہمی کامطالبہ کیاگیاہے۔