اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے بھارت پرزوردیا ہے کہ وہ اپنے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں5اگست 2019کوکئے گئے بینک آف پاکستان کے جاری اعلامیہ کے مطابق اکتوبر 2022 کے دوران کارکنوں کی طرف سے موصول ہونے والی 2.2ارب امریکی ڈالر کی ترسیلات میں ماہ بہ ماہ 9.1فیصدجبکہ سال بسال 15.7فیصد کی کمی ہوئی ہے ۔جولائی تا اکتوبر مالی سال 23 کے دوران مجموعی طور پر 9.9ارب امریکی ڈالر کی ترسیلات آئیں جو گذشتہ سال کی اسی مدت کی نسبت 8.6فیصد کم ہیں۔اکتوبر 2022 کے دوران بیشتر ترسیلات سعودی عرب 570.5ملین ڈالر، متحدہ عرب امارات 427ملین ڈالر، برطانیہ 278.8ملین ڈالر، اور امریکہ 253.1ملین ڈالرسے موصول ہوئیں۔